Monday, February 6, 2017

سعدی بدل رہا ہے۔


پہلی بار سعدی عرب مین خواتین دن منانا گیا۔ تین دن کا ایک اجلاس  بادشاہ فہد ثقافتی مرکز میں ہو رہا ہے۔ اس اجلاس میں جو خواتیں کے حقوق کے بارے میں عواز بلند کی تھی وہ سب اسپیکر رہنگے۔اس جلسے میں شاہی خاندان  کے خواتین شرکت کرنے والے ہے۔راجکماری  ال جواہرا بنت فہد ال سود  ہوسٹنگ کر رہے ہے۔  ہم سب کو معلوم ہیں کی وہا  خواتیں کو ڈرائیونگ  ،اکیلے گم نا منا ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق سودی تعلیم،طب،ثقافت،ادب  کامیابیوں میں عورت کا کردا پے چرچا ہو گا۔ دنیا  کے اقتصادی فورم صنفی مساوات میں سودی کا دنیا میں134 پے ہیں۔   سعدی ثقافتی اقتصادی اصلاحات  وژن 2030تہد  کئ نشوونما ہو رہے ہے۔یہ اچھا ہے یا برا ہیں  نہیں  معلو م مگر  خواتیں کے بہتری کے طرف ایک  قدم ہیں۔ قوم کے اہل دردہمیشہ  قوم کے بیٹیوں کو ایک ہی مقام پر دیکھتے  ہیں۔ ان کی نظم کا نام ہے ّ پھول مالا  ّ ۔ ہندو شاعر چکبست لکھنوی  کے خیالات
ٌۖ روش خام پہ مردوں کی نہ جانا ہر گز
واغ تولیم میں اپنی نہ لگا نا ہر گز
نام رکھا ہے نماؑش کا تر قی  و  ر ہفارم
تم اس انداز کے دھو کے میں نہ آنا ہرگز
رنگ ہے جن میں مگر بوۓ وفا کچھ بھی نہیں
ایسے پھولوں  سے نہ گھر اپنا سجانا ہرگز
خود جو کر تے ہیں زمانے کی روش کو بدنام
ساتھ دیتا نہیں ایسوں کا  زمانہ ہر گز
خود پرستی کو لقب دیتے ہیں آزادی کا
ایسے اخلاق پر ایمان نہ لانا ہر گز
جو بنا تے ہیں نماؑش کا کھلونا تم کو
ان کی خاطر یہ ذلت نہ اٹھانا  ہر گز
تم کو قدرت نے جو بخشا ہے حیا کا زیور
مول اس کا نہیں قارون  کا خزانہ ہرگز
دل تمہارا ہے وفاؤں کی پر ستش کے لۓ
اس محبت کے شوالے کو نہ ڈھانا ہرگز
انکی تعلیم کا مکتب ہے تمہارا زانو
پاس مردوں کے نہیں بچوں کا ٹھکا نہ ہر گز
پرورش قوم کی دامن مین تمہارے ہو گی
یاد اس فرض کی دل سے نہ بھلانا ہر گز


Thursday, February 2, 2017

تلنگنہ پولیس کو ٹرمینیٹر موٹر سائیکل


 ۔ریگال کمپنی کے نۓ  ہر طرح لیس ہوۓ موٹر سائیکل اب حیدراباد پیلس کے حوالے کر نے والے ہیں۔ اس میں جی ۔پی۔یس۔ اور کئ طرح کے سہولیات سے تیارکیا گیا ہے۔

Sunday, January 22, 2017

نرندر مودی زیاداہ فالوینگ



نرندر مودی دنیا کے پہلے سیاستدان ہے، جنکو سوشل میڈیا پر  لوگ زیادہ فالو کر ہے ہے۔ ۱۹جنوری کو  امیکہ صدر اوباما کا اخری د ن تھا ۔ اور ٹرمپ نے صدرات کا پو زیشن سنبھالی۔ تب تک اوباما دنیا کے  سوشل میڈیا پر بھی حکومت کر رہے تھے۔ ٹویٹر پے نرندر مودی کو ۲۶۔۵ ملیں  ،فیس بک پے ۳۹۔۹ ملیں،یو ٹیوب پر  ۵۔۹۱ لاکھ لوگ  فالو کر ہے ہے۔ مشہور شخصیات ،کھلاڑیوں،روحانی رہنمانوں    پیچھے چھوڑ دیے۔ڈھائی سال کی حکو مت میں سوشل میڈیا کے ذریع مشہور ہو نے کی  کوشش کی۔ جب سے پوزیشن سنبھالا تب سے مڈیا میں  کوئ نہ کوئ مسئلہ  سے لو گوں کے چھے رہے۔  ۲۰۱۴ کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی سب سے پرتی کے روپ میں آی تب نرندر مودی  نے   ّ انڈیا جیتا  ّ  ٹویٹ کو ۸۴۰۰۰ہزار ری ٹویٹ کیا ،۵۴۰۰۰ لوگ پسند کیا۔سوچھ بھارت(2.4 million likes  ،کرکٹ ٹیم کو ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں پاکستا کو  شکست دینے پر مبارک باد پے (retweets 21,907,likes42,778)، اروند کیجریوال کو  پر مبارک باد     پر( (retweets 15356, likes14,509  زیداہ ٹویٹ  آ یے  اور مودی آپ کو تقریبا ۱۰ میلں لوگ ڈاؤن لوڈ  کر چھکے ہے  MyGov.in۔ویب سائٹ پے ۴ میلں ممبرس ہےأ  دنیا  میں   سیاستدان  نرندر مودی اتنا کر نا پہلی بار ہوا ہے۔