Friday, January 20, 2017

سمیر گنیذ بک آف ورلڈ ریکارڈز

گنیذ بک آف ورلڈ ریکارڈز(guinnes book of world records , میں اپنا نام درج کر اتنا ٓسان نہیں۔ اس کے لۓ  لگاں پریکٹس اعتماد  ،         حوصلے کی ضرور ت رہتی ہیں۔         کیرمس  میں گننذ رکرڈ قایم کبا ہے  جونیر انٹر پڈھنے والی    شیک سمیر حسنہ (shaik Husna sameera ( ،
وجے واڈا میں ا ند ھرو پر دیش کیرم تنظیم  نیو ورلڈ رکارڈ میرا دھن کیرمس  منعقد کیا گیا گیم میں ورڈ رکارڈ قیام کیا سمیرا
 ہم ایک گھنٹہ  منا سب سے بیٹھ نہیں سکتے۔ یہ لڈکی 34گھنٹے ۴۵  منٹ ۵۶ سیکنڈس کیرم کھیلکے نیا  رکرڈ قایم کیا۔ امریکہ کا کے نام پے ۳۲ گھنٹے ۴۵ منٹ کا رڈ  بریک کیا سمیرا ۔

  سمیرا :  جب  ۵ وین کالاس  کے گر میوں کی چھٹیون  میں میرے چاچا  عبدل جلیل  سے کیرم کھیتے وقت وہ میرا  صلا حیت  پہچا نا اور مجھے تربیت دنا شرو کیا ۔ وہی  میرے  پہلے کوچ  تھے  مگر وہ گنٹورguntur میں اور میں حیدرآ باد تھٖی آنا جانا مشکل تھا ۔ اِسلۓ  حیدرآ باد  میں  پریکٹس کے لیۓ   سریشsuresh   سار سے تربیت لینا شرو کیا۔ہندوستان میں کیرم کو اتنی اہمیت مقبول نہیں  ہیں۔ماں باپ کے حوصلہ افزایؑ سے ورڈ رکار ڈ قیام کر نے کا جوش و خروش سے قیام کر پائ

اسٹرایؑکر(striker پکڈھنے کے دو سا ل کے اندر ہی   کلکتہ  مسابقت میں کا نس کا تمغہ ، گزشتہ سال وڈودراvadodara  میں پہلا انعام    حاصل کیا۔اسی طرح ۲۰۱۴ میں وشاکاپٹنم  ۱۸ لوگوں کے ساتھ ۱۸ گنٹہ ۱۸ منٹ کیرم کھیل کے لیمکا بک رکار ڈ قیام کیا۔ ا س کے بعد حیددرآ باد  یلبی L.B stadium استڈیم  میں ہوے جونیرس  مقابلہ میں ۲۰ لوگوں سے ۲۰ گھنٹہ ۲۰ منٹ ۲۰ سیکنڈ کیرم گیم کھیلا۔یہ  گیم اعتماد سے  ۲۰۱۶ میں ۲۴ گنٹہ کھیل نے کا  مقصد بنا لیا۔
سمیرا:  امریکہ میں کیرمس کو  اچھی تسلیم حاسل ہے۔ جہا تک مجھے معلوم پیں کیرم انڈیا میں پیدا ہو، ینڈیا کے ایک  شکص ہی امریکہ کے ور سے کیرمس میں ورڈ رکارڈ قیا م کیا ہے۔ا س کو مینے توڈا ہے۔ مجھے فقر ہے کی میں انڈین ہو اور مجھے بہت  خو شی ہوتی ہے۔

امریکہ کے نام سے  ۳۰ گنٹہ ۴۵ منٹ   گننذ بک ورلڈ ریکارڈ  ۴۰ سال کا شکص قیام کیا گیا تھا۔اس ریکارڈ کو تو ڈنے کے مقسد سے ۳۴ گنٹہے ۳۴ لوگون سے کھیلنے کے امید کو گننذ بک ہودیدا ر officials قبول نہیں کیا۔ہر گنٹے  کھیلاڈی  تبدیل کرنا انہے منظور نہیں تھا۔ ان دنوں جنوبی انڈیا  رینکنگ ٹورنا منٹ میں  ما ہرونسے ملاقات ہوی تو وشاکا پٹنم  visakhapatnam)کے پاون pawanنے  سمیرا کا ساتھ دینے کے لۓ    تیار ہوا۔


دسمبر ۲۵ تا ریخ ہفتے کے روز سبح شرو کر کے اتور کے شام کو ۳۴ گنٹہ ۴۵ منٹ ۵۶ سیکنڈ کھیلکے گننذ بک آ ف ورڈ رکارڈ قیام کیا سمیرا۔ اس کے لۓ   سمیرا تین مہنے کلیج سے چھوٹی لے لی تھی۔ ۲۵ دسمبر کو سمیرا کا سل گرا   بھی تھا ۔

No comments:

Post a Comment